BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟
سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔
ٹائی ٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
یہ گھڑی ٹائی ٹینک پر سفر کرنے والے ایک مسافر جان جیکب ایسٹر کی تھی اور اس کی نیلامی کا تخمینہ 150,000 پاؤنڈ لگایا گیا تھا۔
ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟
ایسے وقت میں جب ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک بن چکی ہے انڈین ٹک ٹاک اکاؤنٹس اور ویڈیوز آج بھی آن لائن موجود ہیں اور وقت کے دھارے میں منجمد دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی اور اس کے صارفین کے مستقبل کے بارے میں باآسانی اندازہ لگا سکتے ہیں۔
چاند بی بی: بیجاپور کی ملکہ جن کی بہادری اور ہمت پر مغلوں نے انھیں ’چاند سلطان‘ کا لقب دیا
اٹھارہویں اورانیسویں صدی میں انگریزی زبان میں چھپنے والے اخبار مدراس کوریئر نے لکھا ہے کہ ’عوام ان سے اتنی محبت کرتے تھے کہ مغربی پہاڑیوں کے کسان یہ تسلیم کرنے ہی کو تیار نہیں تھے کہ وہ اب زندہ نہیں ہیں۔‘
ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟
دُنیا بھر میں پالیسی ساز، تجزیہ کار اور عسکری رہنما اب بھی ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے میزائلوں کے تبادلے پر فکرمند نظر آتے ہیں۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جب ایک چھوٹی سی تکنیکی غلطی ایک اور عالمی تنازع کو جنم دینے کا باعث بن سکتی تھی۔ ذرا سوچیے کہ ایران اور اسرائیل ایک براہ راست جنگ کے کتنے قریب پہنچ چکے تھے۔
وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے
افریقی ملک مالی میں بجلی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ رات میں پنکھے نہیں ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے لوگ گھروں سے باہر سونے پر مجبور ہیں اور یہ لوگوں کی صحت کو متاثر کر رہا ہے۔
لائیو, ٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت گھر پہنچ گئے
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ انھیں طالبان نے اغوا کیا ہے۔
گھر والوں سے چھپ کر فلم سٹوڈیو جانے والے منور ظریف جو مزاحیہ اداکاری کے ’غالب‘ قرار پائے
منور ظریف کو دنیا سے گئے لگ بھگ آدھی صدی ہونے کو ہے لیکن ان کا فن اور اس کے تمام رنگ ابھی تک تازہ محسوس ہوتے ہیں۔ مرزا اسد اللہ خان غالب کے کلام کی طرح منورظریف کی اداکاری بھی کبھی آؤٹ ڈیٹڈ نہیں ہوئی۔
شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟
اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ہے۔